the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)

نیویارک …اقوام متحدہ نے میانمار حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بدھ مت کے پیروکاروں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کی فوری اور غیرجاندارانہ تحقیقات کرائے اور ذمہ داروں کا تعین کرے۔ عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ اس ماہ کے آغاز میں بدھ مذہب کے ایک گروہ کے ہاتھوں مغربی میانمار کے گاؤں میں 48 مسلمان مارے گئے ہیں، میانمار حکومت اس واقعے کا نوٹس لے اور فوری اور غیرجانبدارانہ



تحقیقات کرائے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے مطابق اس کے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ روہنگیا میں مختلف مواقعوں پر نہ صرف مسلمانوں کو قتل کیا گیا بلکہ انہیں اغوا کیا گیا اور ان پر تشدد بھی ہوا۔ ادھر میانمار کے صدارتی ترجمان نے مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق اقوام متحدہ کے پیش کئے گئے اعداد و شمار بالکل غلط ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.